: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہلدوانی،25فروری(ایجنسی) ہندوستان کے مشہور پہلوان دلیپ سنگھ رانا عرف 'کھلی' اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں 'دی گریٹ کھلی ریٹرن' نامی ایک پروگرام کے دوران زخمی ہو گئے ہیں. کھلی یہاں پہلوانی کے
ایک مقابلہ کا حصہ تھے اور کھیل کے دوران غیر ملکی پہلوان ان پر بھاری پڑ گئے جس کے بعد ان کی گہری چوٹیں آئیں- شو کے منتظمین نے بتایا کہ اتراکھنڈ حکومت نے بدھ کی رات شو کے دوران زخمی ہوئے- ایک بڑے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کا علاج چل رہا ہے.